عبدالحمید لاہوری

پادشاہنامہ کے مصنف اور عہد شاہجہانی کے مؤرخ

عبد الحمید لاہوری ایک سیاح اور مؤرخ تھا۔ مغل شہنشاہ شاہ جہاں کے دور میں وہ درباری مؤرخ بنا۔ اسی نے شاہ جہاں کے دور کی تاریخ جسے پادشاہنامہ کہا جاتا ہے تحریر کی۔ [2]

عبدالحمید لاہوری
معلومات شخصیت
مقام پیدائش لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 اگست 1654ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں پادشاہنامہ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پادشاہنامہ -ایرانی صفوی سفیر دربارِ شاہجہانی میں - 1636ء


آن لائن کام

ترمیم
  • Abdul Hamid Lahori (1868)۔ Badshahnamah of Lahori, Vol. 1 (Original text)۔ College Press Calcutta۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2018 
  • Abdul Hamid Lahori (1868)۔ Badshahnamah of Lahori, Vol. 2, Bibliotheca Indica (Original text)۔ College Press Calcutta۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2018 
  • Abdul Hamid Lahori، tr. by Henry Miers Elliot (1875)۔ Badshanama of Abdul Hamid Lahori۔ Hafiz Press, Lahore۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2018 
  • Bádsháh-Náma of 'Abdu-L Hamíd Láhoríآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ persian.packhum.org (Error: unknown archive URL) Packard Humanities Institute

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/103196153 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2020
  2. ʿAbd al-Ḥamīd Lāhūrī d. 1065/1654-5 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ persian.packhum.org (Error: unknown archive URL) Packard Humanities Institute

بیرونی روابط

ترمیم

The English translation of the complete Padshahnama by Dr. Hamid Afaq Siddiqi has recently been published in two volumes by Idarah-i Adabiyat-i Delli (Delhi, 2011).