عبد الرحمان اسفرائنی
(عبدالرحمان اسفرائنی سے رجوع مکرر)
عبد الرحمٰن (1242ء-1319ء) لقب نور الدین اور نسبتی نام اسفرائنی تھا آپ ایران کے صوفی بزرگوں میں سے تھے اور سلسلہ کبرویہ سے منسلک تھے آپ نے علوم تصوف[1] اپنے وقت کے معروف صوفی شیخ احمد ذاکر جرجانی سے حاصل کی آپ کے مریدوں میں علاءالدولہ سمنانی معروف ہیں۔ آپنے بغداد میں کئی عرصہ علم حاصل کیا اور وہیں مدفن ہیں۔
عبد الرحمان اسفرائنی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 اپریل 1242ء کسرق |
وفات | سنہ 1317ء (74–75 سال) بغداد |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | علاءالدولہ سمنانی |
شعبۂ عمل | تصوف |
درستی - ترمیم |
حوالاجات
ترمیم- ↑ نوائے، صوفیہ