رکن الدین علا الدولہ سمنانی 7ویں صدی ہجری کے ایک صوفی بزرگ و شاعر تھے جو ایران کے شہر سمنان میں پیدا ہوئے۔ وہ عبدالرحمان اسفرائنی کی صحبت میں رہے اور انھیں سے خرقہ تصوف حاصل کیا
وہ دینِ اسلام میں میانہ روی کے حامی تھے۔محمود مزدقانی ان کے مریدوں میں سے تھے۔ میر سید علی ہمدانی اور سلسلہ اشرفیہ کے بانی مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی نے بھی اوائل عمر میں حضرت علاءالدولہ سمنانی سے کسبِ فیض کیا تھا۔[4]

علاء الدولہ سمنانی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1261ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 6 مارچ 1336ء (74–75 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ عبدالرحمان اسفرائنی ،  محمود مزدقانی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ متصوف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تصوف   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ https://www.iranicaonline.org/articles/ala-al-dawla-semnani
  2. https://books.google.com/books?id=ArurAgAAQBAJ&pg=PA130
  3. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مئی 2020
  4. حیات مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی از سید وحید اشرف، آئی ایس بی این 978-93-85295-54-6،مکتبہ جامعہ لمیٹڈ، شمشاد مارکٹ، علیگزھ، انڈیا