عبدالرحمن براہوی
ڈاکٹر عبد الرحمن براہوی انگریزی، براہوی اور اردو کے ادیب اور شاعر
ڈاکٹر عبدالرحمن براہوی 15 مئی 1940ء کو ہدہ ، کوئٹہ بلوچستان میں پیدا ہوئے۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں بطور رجسٹرار تعینات رہے ہیں، پی ایچ ڈی کی ہے،
تصانیف
ترمیم- گواڑخ،
- قصہ ماہ گل مثنوی،
- قدیم براہوی شعرا،
- ہفت احباب،
- تاریخ کیمیا،
- علامہ محمد اقبال،
- اردو براہوی لغت
- جامع فہرست مطبوعات بلوچی براہوی
کے نام شامل ہیں۔
صدارتی ایوارڈ
ترمیمحکومت پاکستان نے انھیں 14 اگست 2005ء کو صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔