عبد الرحمن حلمی (وفات: 1805ء) عثمانی ترک خطاط تھا جو رسیم آفندی کا شاگرد تھا۔ حلمی نے اپنی عمر کا بیشتر حصہ استنبول کے آیا صوفیہ میں بسر کیا جہاں وہ طلبہ کو فن خطاطی سکھایا کرتا تھا۔

عبدالرحمن حلمی کی خطاطی - غالباً 1800ء

وفاتترميم

حلمی نے 1805ء میں استنبول میں وفات پائی۔[1]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم