عبدالرحمن (افغان کرکٹر، پیدائش 2001ء)

عبد الرحمن رحمانی (پیدائش: 22 نومبر 2001) ایک افغان کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 16 اپریل 2019ء کو کابل ریجن کے لیے 2019ء احمد شاہ ابدالی 4 روزہ ٹورنامنٹ میں کیا۔ [2] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 13 اکتوبر 2019ء کو کابل ایگلز کے لیے 2019ء کی شپیزہ کرکٹ لیگ میں کیا۔ [3] مئی 2023ء میں عبد الرحمٰن نے سری لنکا کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کے لیے افغانستان کی کرکٹ ٹیم میں پہلی مرتبہ شمولیت اختیار کی۔ [4]

عبد الرحمن
ذاتی معلومات
مکمل نامعبد الرحمن رحمانی
پیدائش (2001-11-22) 22 نومبر 2001 (عمر 22 برس)
کابل, افغانستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم-فاسٹ گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 57)11 جولائی 2023  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ایک روزہ22 اگست 2023  بمقابلہ  پاکستان
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 23 جولائی 2021ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Abdul Rahman"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019 
  2. "8th Match, Ahmad Shah Abdali 4-day Tournament at Kabul, Apr 16-19 2019"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2019 
  3. "12th Match, Shpageeza Cricket League at Kabul, Oct 13 2019"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019 
  4. "Afghanistan include uncapped Abdul Rahman for Sri Lanka ODIs"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2023