عبد الرحمٰن ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اس وقت 12 نومبر 2021 سے گلگت بلتستان کونسل کے رکن کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ [1] [2] [3]

عبدالرحمن (سیاستدان)
معلومات شخصیت

حوالہ جات

ترمیم
  1. "PTI Wins 4 Out Of 6 Seats Of GB Council"۔ UrduPoint 
  2. "گلگت بلتستان کونسل انتخابات، Pti نے میدان مار لیا" 
  3. "گلگت بلتستان کونسل انتخابات۔ پی ٹی آئی 3نشستوں پر کامیاب"۔ 12 November 2021