عبدالعزیز مدنی
عبد العزیز مدنی (ملیالم: അബ്ദുൽ അസീസ് മദനി; 9 اپریل 1950 - 14 جولائی 2022)[1] کیرالہ سے ایک ہندوستانی اسلامی اسکالر اور مصنف اور ہندوستان کے روایتی سنی مسلمانوں کے رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ [2] ان کا انتقال بدریہ منزل میں ہوا اور کنامنگلم میں مدنی استاد مقام (مدنی درگاہ) میں دفن ہوئے۔ [3]
آپ کی عظمت عبدالعزیز مدنی | |
---|---|
അബ്ദുൽ അസീസ് മദനി | |
ذاتی | |
پیدائش | 9 اپریل 1950 |
وفات | 14 جولائی 2022 بدریہ منزل، مدور، کوزی کوڈ، کیرالہ، انڈیا | (عمر 72 سال)
مدفن | مدنی استاد مقام، کنامنگلم، کیرالہ, انڈیا |
مذہب | سنی اسلام |
قومیت | ہندوستانی |
دور | جدید دور |
فقہی مسلک | شافعی |
تحریک | جماعت اسلامی |
بنیادی دلچسپی | تحریر لکھنا |
اساتذہ | سید عبدالرحمن البخاری |
طریقت | نقشبندی |
شغل | اسلامی سکالر |
مرتبہ | |
مؤثر
| |
پیشہ | اسلامی سکالر |
ابتدائی زندگی
ترمیمعمر ملا اور فاطمہ کے ہاں عبد العزیز تھلاسری، کنور ضلع، کیرالہ میں پیدا ہوئے۔آپ نے اپنی تعلیم اپنے والد کے زیر سایہ شروع کی۔ گھر سے ابتدائی تعلیم کے بعد آپ سید مدنی عربی کالج، اُلال، کرناٹک گئے۔ گریجویشن کے بعد، عبدل اپنے آبائی گھر واپس چلے گے اور سالوں تک تعلیمی میدان میں مصروف رہے۔آپ مدنی گریجویشن میں دوسرے نمبر کے حامل تھے۔
کتابیں
ترمیمآپ کی سب سے مشہور کتاب یہ ہے۔
- مسلم نام [4]
ایوارڈز
ترمیم- مخدومی ایوارڈ
مزید دیکھو
ترمیم- سید محمد جعفری متوکویا تھنگل
- شیخ ابوبکر احمد
- سید ابراہیم خلیل البخاری
- پروفیسر علی کٹی مسلیار
حوالہ جات
ترمیم- ↑ അബ്ദുൽ അസീസ് മദനി آرکائیو شدہ 17 جولائی 2022 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ "Archive – Islamonweb"۔ www.islamonweb.net۔ 30 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2017
- ↑ "Madani Ustad Maqam · 8V5H+4V4, Kunnamangalam, Kerala, India"۔ Madani Ustad Maqam · 8V5H+4V4, Kunnamangalam, Kerala, India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2022
- ↑ "Abdul Azeez Madani"۔ www.goodreads.com۔ 25 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2017