عبدالمجید ماروالا
عبد المجید ماروالا (پیدائش؛ 1 فروری 1963) ایک پاکستانی پہلوان ہیں جنھوں نے 1984 کے سمر اولمپکس اور 1988 کے سمر اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "عبدالمجید ماروالا"۔ Sports-Reference.com۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-12 "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2020-04-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-27
{{حوالہ ویب}}
: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)
پیش نظر صفحہ پاکستان کے مارشل آرٹس کے کھلاڑیوں سے مطالق سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |