ملا عبد المنان عمری طالبان کے ایک افغان سینئر رہنما اور قطر دفتر میں مذاکراتی ٹیم کے مرکزی رکن ہیں۔ وہ ملا عمر کے سوتیلے بھائی ہیں۔ [1]

عبدالمنان عمری
معلومات شخصیت
شہریت افغانستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ عالم،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2016 میں عبد المنان کو طالبان کے مذہبی امور اور دعوت کے شعبوں کے سربراہ کے ساتھ ساتھ طالبان قیادت کا رکن مقرر کیا گیا تھا۔ [2] [3]

ان کا تعلق افغانستان کے صوبے ارزگان سے ہے۔ [4]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Taliban dispatches its A-team to peace talks with the U.S."۔ NBC News 
  2. "Mullah Omar's son appointed Taliban's military commission chief for 15 provinces"۔ 4 اپریل، 2016 
  3. "Page doesn't exist"۔ www.voanews.com 
  4. "طالبان مذاکراتی ٹیم میں کون کیا ہے؟" – www.bbc.com سے