عبدالولی کاکڑ

پاکستانی سیاست دان

عبد الولی کاکڑ ایک پاکستانی سیاست دان ہے، جو اس وقت 3 مارچ 2023ء سے بلوچستان کے گورنر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ عبد الولی کاکڑ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) پارٹی کے رکن ہیں۔ وہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) پارٹی کے سینئر نائب صدر ہیں۔[1][2][3]

عبدالولی کاکڑ
مناصب
گورنر بلوچستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
3 مارچ 2023 
میر جان محمد خان حمالی  
 
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "BNP's Abdul Wali Kakar likely to become Balochistan governor"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2022-11-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2023 
  2. "Abdul Wali Kakar appointed Balochistan governor"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2023 
  3. "President Alvi appoints Abdul Wali Kakar governor Balochistan"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2023-03-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2023