عبد یا لیل بن ناشبغزوہ بدر میں شامل ہونے والے بنو سعد بن لیث سے تعلق رکھنے والے صحابہ میں شامل ہیں۔
ان کا سلسلہ نسب عبد ياليل بن ناشب بن غيره الليثی ہے۔ بنو عدی بن کعب کے حلیف تھے غزوہ بدر وغزوہ احد میں حاضر تھے خلافت عمر فاروق کے آخر میں فوت ہوئے اس وقت بہت ضعیف ہو چکے تھے [1][2]