عبد الحمید ازہر
پاکستان کے نامور عالمِ دین اور ماہر علم حدیث۔۔۔۔ حافظ عبد الحمید ازہر صاحب۔
ولادت
ترمیمآپ 10 دسمبر 1948ء کو ضلع قصور کے شہر کوٹ اعظم خان میں پیدا ہوئے۔
آبا و اجداد
ترمیمآپ کے والد کا نام حکیم محمد فیض اور جد امجد کا نام حکیم مولا بخش تھا۔ جن کا تعلق ایک گاؤں "سرسنگھ" سے تھا۔ نانا "حاجی عبد الکریم تھے جو ضلع لاہور "نبلیئر" کے رہائشی تھے۔
وفات
ترمیمآپ 14 نومبر 2015 کو فوت ہوئے