عبد الحمید قیروانی
ابو محمد عبد الحمید بن محمد قیروانی، جو ابن صائغ (متوفی: 486ھ ) کے نام سے مشہور تھے ۔ ایک مالکی فقیہ تھا ۔ اس نے ابو بکر بن عبد الرحمن اور ابو عمران فاسی سے تعلیم حاصل کی اور ابو حفص عطار، ابن محرز اور دیگر سے علم سیکھا۔ [1]
فقیہ | |
---|---|
عبد الحمید قیروانی | |
معلومات شخصیت | |
وجہ وفات | طبعی موت |
شہریت | خلافت عباسیہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | فقیہ |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مخلوف، محمد بن محمد؛ علق عليه: عبد المجيد خيالي۔ شجرة النور الزكية في طبقات المالكية (الأولى اشاعت)۔ لبنان: دار الكتب العلمية۔ ص 174۔ مورخہ 2020-10-21 کو اصل سے آرکائیو شدہ