عبد الرؤف روفی
پروفیسر عبد الرؤف روفی پاکستانی نعت خوان ہیں۔ ان کی مشہور نعتیں میٹھا میٹھا ہے میرے اور شاہِ مدینہ ہیں۔[1]
عبد الرؤف روفی | |
---|---|
تعلق | فیصل آباد, پنجاب, پاکستان |
اصناف | حمد اور نعت |
پیشے | نعت خواں |
ابتدائی زندگی
ترمیمعبد الرؤف روفی فیصل آباد، پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے دیہی معاشیات میں ماہر الفنیات (ایم اے) کا امتحان پاس کیا۔ بعد ازاں انھوں نے زراعت کے مضمون میں علامۂِ فلسفہ (پی ایچ ڈی) کیا۔
مجموعہ نعت
ترمیمان کے نعتوں کے مجموعوں میں درج ذیل زیادہ مشہور ہوئے:[2]
- المدینہ چل مدینہ
- اوصاف حمیدہ
- ہم تو گلاب ہو گئے
- پتی پتی پھول پھول
اعزازات
ترمیم- تمغۂ حسن کارکردگی منجانب حکومت پاکستان
حوالہ جات
ترمیم- ↑ وصالِ یار پر[مردہ ربط]
- ↑ "محمدیہ کے موقع جال پر"۔ 05 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2012