عبد الرحمن ابن محمد
توانکو عبد الرحمن ابن مرحوم توانکو محمد (انگریزی: Tuanku Abdul Rahman ibni Almarhum Tuanku Muhammad) (جاوی: توانكو عبد الرحمن ابن المرحوم توانكو محمد) وفاق ملایا کے پہلے اعلیٰ سربراہ ریاست یانگ دی پرتوان آگونگ تھے۔ اور جدید نگری سمبیلان کے دوسرے بادشاہ تھے۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Paduka Sri Tuanku Abdul Rahman ibni Almarhum Tuanku Muhammad) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 اگست 1895ء [1] | ||||||
وفات | 1 اپریل 1960ء (65 سال)[1] | ||||||
شہریت | وفاق ملایا | ||||||
رکن | انر ٹیمپل | ||||||
زوجہ | پوان بسر کورشیہ [2] | ||||||
والد | محمد ابن انتاہ | ||||||
مناصب | |||||||
یامتوان بسر | |||||||
برسر عہدہ 3 اگست 1933 – 1 اپریل 1960 |
|||||||
| |||||||
یانگ دیپرتوان آگونگ | |||||||
برسر عہدہ 31 اگست 1957 – 1 اپریل 1960 |
|||||||
دیگر معلومات | |||||||
مادر علمی | انر ٹیمپل | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
اعزازات | |||||||
نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج (1957)[2] ملکہ الزبیتھ دوم تاجپوشی تمغا شاہ جارج ششم تاجپوشی تمغا |
|||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Tuanku-Abdul-Rahman — بنام: Tuanku Abdul Rahman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://www.royalark.net/Malaysia/negri6.htm