ابو عمرو عبد الرحمن بن امیہ بن ابی عبیدہ بن حمام حنظلی تمیمی اہل مکہ میں سے ایک عظیم صحابی ہیں۔وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خطبہ حجۃ الوداع کے موقع پر موجود تھے ۔وہ صحابی امیہ بن ابی عبیدہ کے بیٹے اور مشہور صحابی یعلی بن امیہ کے بھائی ہیں۔ وہ ابوبکر صدیق، عمر بن خطاب اور عثمان بن عفان کے دور میں یمن کے امیر تھے اور قریش میں سے بنو نوفل کے حلیف تھے۔ [1]

عبد الرحمن بن أمية التميمي
معلومات شخصیت
رہائش مکہ مکرمہ
والد امیہ بن ابی عبیدہ تمیمی
رشتے دار یعلی بن امیہ ، سلمہ بن امیہ ، نفیسہ بنت امیہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. الإصابة في تمييز الصحابة، ابن حجر العسقلاني، دار الكتب العلمية - بيروت 1415 هـ، ج 4 ص 244