عبد الرحمٰن بن مطعم بن عبد اللہ، ابو منہال بنانی، بصری ، آپ تابعی اور حدیث نبوی کے راوی ہیں۔آپ مکہ میں رہتے تھے [1] ابن عیینہ نے ان کی احسن تعریف کی اور ابو زرعہ نے کہا کہ وہ ثقہ ہے [2] آپ کی وفات ایک سو چھ ہجری میں ہوئی۔ [3]

عبد الرحمٰن بن مطعم
معلومات شخصیت
رہائش بصرہ بنانہ، کوفہ، مکہ
کنیت ابو منہال
عملی زندگی
پیشہ محدث

روایت حدیث

ترمیم

ایاس بن عبد مزنی، براء بن عازب، زید بن ارقم اور عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت ہے۔ اسمٰعیل بن امیہ، حبیب بن ابی ثابت، سلیمان احول، عامر بن مصعب، عبد اللہ بن کثیر قاری، عمرو بن دینار اور ابو التیاح یزید بن حمید ضبی سے روایت کرتے ہیں۔

جرح اور تعدیل

ترمیم

ابو حاتم رازی نے کہا: ثقہ ہے۔ ابو زرعہ رازی نے کہا: ثقہ ہے۔ احمد بن صالح عجلی نے کہا: ثقہ ہے۔ ابن حجر عسقلانی نے کہا: ثقہ ہے۔امام دارقطنی نے کہا: ثقہ ہے۔ حافظ ذہبی نے کہا: مشہور ہے۔ سفیان بن عیینہ: اس کی تعریف کی۔ محمد بن سعد، الواقدی کے مصنف: ثقہ ہے چند احادیث کے۔ امام یحییٰ بن معین نے کہا: ثقہ ہے۔ [4]

وفات

ترمیم

آپ کی وفات 106ھ میں ہوئی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "عبد الرحمن بن مطعم بن عبد الله أبي المنهال البناني الكوفي أو البصري"۔ tarajm.com۔ مورخہ 14 فبراير 2022 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-14 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |archive-date= (معاونت)
  2. "عبد الرحمن بن مطعم أبو المنهال الكوفي - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ مورخہ 22 أكتوبر 2021 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-14 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |archive-date= (معاونت)
  3. "تقريب التهذيب - ابن حجر - ج ١ - الصفحة ٥٩٠"۔ shiaonlinelibrary.com۔ مورخہ 14 فبراير 2022 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-14 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |archive-date= (معاونت)
  4. "موسوعة الحديث : عبد الرحمن بن مطعم"۔ hadith.islam-db.com۔ مورخہ 17 مايو 2021 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-14 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاريخ أرشيف= (معاونت)