عبد الرحیم سہارنپوری
شاہ عبد الرحیم سرسادہ ضلع سہارنپور کے رہنے والے تھے۔ اخوند عبد الغفور سے سلوک کی تعلیم حاصل کی اور مجاز بیعت ہوئے۔ 21 ربیع الاول 1303ھ کو وفات پائی۔ خلفاء میں عبد الرحیم رائے پوری، محمد امیر باز خاں اور عبد اللہ شاہ کرنالی کے نام نمایاں ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سید نفیس الحسینی: قطب سوات شیخ المشائخ حضرت اخوند عبد الغفور صاحب سوات، سید احمد شہید اکیڈمی، لاہور، صفحہ 13-17
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |