عبد الرحیم رائے پوری
شاہ عبد الرحیم 1854ء میں ضلع انبالہ میں پیدا ہوئے۔ شاہ عبد الرحیم سہارنپوری اور رشید احمد گنگوہی سے سلوک کی تعلیم حاصل کی اور مجاز بیعت ہوئے۔ خلفاء میں عبد القادر رائے پوری اور اللہ بخش بہاول نگری کے نام نمایاں ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سید نفیس الحسینی: قطب سوات شیخ المشائخ حضرت اخوند عبد الغفور صاحب سوات، سید احمد شہید اکیڈمی، لاہور، صفحہ 18
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |