عبد الطیف (پاکستانی سیاستدان)

عبد اللطیف ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

عبد الطیف (پاکستانی سیاستدان)
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

لطیف نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-1 اپر چترال-کم-لوئر چترال سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 61,834 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے محمد طلحہ محمود نے 42,987 ووٹ حاصل کیے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "NA-1 - Upper Chitral Lower Chitral"۔ Dunya News۔ 9 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024