عبد العزیز مرزا
پاک بحریہ کے امیرالبحر
ایڈمرل عبد العزیز مرزا پاک بحریہ کے پندرہویں سربراہ رہے ۔
عبد العزیز مرزا 1943ء میں پیدا ہوئے اور 1965ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ 1965ء اور 1971ء اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔ 2 اکتوبر 1999ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے اور 2 اکتوبر 2002ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے سعودی عرب میں سفارت کار کے فرائض بھی انجام دیے۔ انھیں ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال امتیاز( ملٹری)، ستارہ امتیاز (ملٹری) اور ستارہ بسالت کے ا عزازت عطا ہوئے ہیں۔ [1]
عبد العزیز مرزا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1943ء (عمر 80–81 سال) راولپنڈی |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
مناصب | |||||||
سفیر پاکستان برائے سعودی عرب | |||||||
برسر عہدہ 2002 – 2005 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | پاکستان نیول اکیڈمی | ||||||
پیشہ | بحری افسر ، سفارت کار | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | پاک بحریہ | ||||||
عہدہ | امیر البحر | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2020-10-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20