عبد الغنی بن اسمٰعیل بن عبد الغني بن إسماعيل ابن أحمد بن إبراهيم نابلسی دمشقی عالم دین محقق ادیب ،فاضل مصنف اور شاعر تھے۔

عبد الغني النابلسي
(عربی میں: عبد الغني بن إسماعيل بن عبد الغني بن إسماعيل ابن أحمد بن إبراهيم النابلسي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
اصل نام عبد الغني بن إسماعيل بن عبد الغني بن إسماعيل ابن أحمد بن إبراهيم النابلسي
پیدائش 19 مارچ 1641ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 مارچ 1731ء (90 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مؤلفات مقتضى الشهادتين
إيضاح المقصود من وحدة الوجود
رائحة الجنة شرح إضاءة الدجنة في عقائد أهل السنة
پیشہ متصوف ،  مصنف ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تصوف   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ شہرت نسبه ينتهي إلى الخليفة عمر بن الخطاب
مؤثر ابو حنيفہ
عبد القادر جيلانی
بہاء الدين نقشبند
محي الدين بن عربي
متاثر عبد اللہ ہرری

ولادت

ترمیم

ان کی ولادت 5 ذوالحج 1050ھ بمطابق 19 مارچ1641ء دمشق شام میں ہوئی

وفات

ترمیم

وفات 1143هـ بمطابق 1730ء دمشق میں ہوئی

علمی حیثیت

ترمیم

علوم وفنون اپنے ملک کے علما و فضلاء سے حاصل کیے اور اپنے چشمۂ فیض سے ایک جماعتِ کثیرہ کو سیراب کیا۔فقہ حنفی کے اکابرین میں سے تھے

تصنیفات

ترمیم
  • مقتضى الشهادتين۔
  • نور الأفئدة في شرح المرشدة۔
  • إيضاح المقصود من وحدة الوجود۔
  • الحضرة الأنسية في الرحلة القدسية۔
  • تعطير الأنام في تعبير المنام۔
  • ديوان الدواوين وهو مجموعة شعرہ۔
  • فضائل الشهور والأيام۔
  • أسرار الشريعة۔
  • التعبير في تفسير الأحلام۔
  • منظومة أسماء اللہ الحسنى۔
  • الفتح الرباني والفيض الرحماني۔
  • خمرة الحان ورنة الألحان شرح رسالة الشيخ أرسلان۔
  • الوجود الحق والخطاب الصدق۔
  • ذخائر المواريث في الدلالة على مواضع الحديث۔
  • إيضاح الدلالات في سماع الآلات۔
  • رائحة الجنة شرح إضاءة الدجنة في عقائد أهل السنة۔
  • كتاب رشحات الأقلام شرح كفاية الغلام۔تصنیف کیں [6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14477234d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w62b9p2g — بنام: Abd al-Ghani al-Nabulsi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Abd-al-Ghani-al-Nabulusi — بنام: Abd al-Ghani al-Nabulusi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/abd-al-ghani-an-nabulusi — بنام: Abd al-Ghani an-Nabulusi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/13064 — بنام: ʿAbd al-Ġanī ibn Ismāʿīl al-Nābulsī
  6. حدائق الحنفیہ: صفحہ 458،مولوی فقیر محمد جہلمی : مکتبہ حسن سہیل لاہور