عبد اللہ افضل پیدائش 1989ء) ایک برطانوی مزاحیہ اداکار ہے۔

عبد اللہ افضل
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1989ء (عمر 34–35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چیتھم ہل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بوطانوی
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  مسخرا ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2007–تاحال
کارہائے نمایاں سٹیزن خان
صنف مشاہداتی مزاح
موضوع اسلامی مزاح
ویب سائٹ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

افضل مانچسٹر میں رہائش پزیر ہے اور اپنی اداکاری کے لیے مانچسٹر ایئرپورٹ پر کام کرتا ہے۔[1][2] 2015ء میں اس نے شادی کر لی تھی۔ [3]

فلموگرافی

ترمیم
سال عنوان کردار نوٹ
2010 رامس رامس مختصر فلم
2017 فنڈنگ فاطمہ (فاطمہ کی تلاش) جہاد فیچر فلم

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال عنوان کردار نوٹ
2008–2011 لنچ منکی آصف خان 13 قسط
2012–2016 سٹیزن خان امجد ملک 27 قسط
2017 سلیبراٹی ماسٹر شیف (مشہور شخضیات کے شیف) خود آختتام تک

ریڈیو

ترمیم
سال عنوان کردار اسٹیشن
2012 By a Young Officer: Churchill on the North West Frontier ریلوے کلرک / سلک سولجر بی بی سی ریڈیو 4

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Heward، Emily (11 دسمبر 2014)۔ "Citizen Khan star Abdullah Afzal spills the beans on the long-awaited wedding episode"۔ Manchester Evening News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-01

بیرونی روابط

ترمیم