عبد اللہ بن سہل
عبد اللہ بن سہل بن رافع غزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔ سیرت ابن ہشام میں بدر کی شرکت کا ذکر ہے۔
- ان کا پورا نسب عبد الله بن سہل بن رافع الأنصاری ثم الاشہلی، من بنی زعوراء بن عبد الاشہل ہے، بعض نے انھیں قبیلہ غسان سے بتایا ہے[1]
- غزوہ بدر، غزوہ احد اور جملہ غزوات میں شرکت کی غزوہ احزاب میں شہید ہوئے ۔
- ابن اسحاق نے ان پانچ لوگوں میں ذکر کیا جو غزوہ خندق میں شہید ہوئے [2]
عبد اللہ بن سہل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |