عبد اللہ بن عبد اللہ بن ابی طلحہ
عبد اللہ بن عبد اللہ بن ابی طلحہ ، ابو یحییٰ المدنی، آپ اسحاق، اسماعیل، عمرو اور یعقوب بن عبد اللہ کے بھائی ہیں۔ آپ تابعی ، محدث اور ثقہ حدیث کے راوی ہیں۔آپ کی وفات 134ھ میں ہوئی۔امام مسلم اور نسائی نے ان سے روایت کیا ہے۔[1]
عبد اللہ بن عبد اللہ بن ابی طلحہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
رہائش | مدینہ منورہ |
کنیت | أبو يحيى |
لقب | الأنصارى المدنى |
والد | عبد اللہ بن ابی طلحہ انصاری |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
طبقہ | من التابعين، طبقة الزهري |
ابن حجر کی رائے | ثقة |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
روایت حدیث
ترمیمآپ روایت کرتے ہیں اپنے والد عبد اللہ بن ابی طلحہ سے اور اپنے چچا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے۔ محمد بن عمارہ بن حزم، محمد بن موسی الفطری، سعید بن عبد الرحمٰن الجمحی، مصعب بن ثابت بن عبد اللہ بن الزبیر، عبد اللہ بن جعفر المدینی اور معاویہ بن ابی مزرد سے روایت کرتے ہیں۔ [2]
جرح اور تعدیل
ترمیمامام ابن حبان نے کتاب الثقات میں ان کا ذکر کیا ہے، یحییٰ بن معین نے کہا: "اسحاق بن عبد اللہ بن ابی طلحہ اور ان کے دونوں بھائی اسماعیل اور عبد اللہ ثقہ ہیں۔" ابو زرعہ رازی اور امام نسائی نے کہا: "ثقہ" اور ابو حاتم الرازی نے کہا: "صالح" اور اس نے اس پر اعتماد کیا ہے۔
وفات
ترمیمآپ نے 134ھ میں وفات پائی ۔