عبداللہ قطب شاہ

گولکنڈہ کے قطب شاہی خاندان کا ساتواں حکمران جس نے یکم فروری 1626ء سے 21 اپریل 1672ء تک حکومت کی۔
(عبد اللہ قطب شاہ سے رجوع مکرر)

عبد اللہ قطب شاہ نے 1625ء سے 1672ء تک سلطنت گولکنڈہ پر حکمرانی کی۔ یہ سلطان محمد قطب شاہ کا بیٹا تھا اور ان کا جانشین بھی۔ عبد اللہ قطب شاہ شاعری بھی کرتا تھا۔ اس کا ایک شعری مجموعے کلام بھی ہے۔ عبد اللہ قطب شاہ کے درباری شاعروں میں غواصی، قطبی، ابن نشاطی، طبعی، جنیدی اور امین وغیرہ ہیں۔

عبداللہ قطب شاہ
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1614ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 21 اپریل 1672ء (57–58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت قطب شاہی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سلطان محمد قطب شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان گولکنڈہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 فروری 1626  – 21 اپریل 1672 

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہBnF catalogue général — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2017
ماقبل  قطب شاہی سلطنت
1518–1687
مابعد