عبد الماجد (ماہر طبیعیات)
پاکستانی ماہر طبیعیات
عبد الماجد (انگریزی: Abdul Majid) ایک پاکستانی ماہر فلکی طبیعیات اور خلائی ٹیکنالوجی کے سائنس دان ہیں۔ وہ 1997ء سے 2001ء تک پاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہ (سپارکو) کے چیئرمین بھی رہے۔ [1]
عبد الماجد (ماہر طبیعیات) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 مئی 1941ء (83 سال) نارووال |
رہائش | کراچی |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف ویلز |
پیشہ | طبیعیات دان |
شعبۂ عمل | فلکی طبیعیات |
مؤثر | ولوادیسیوف دورووچ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Space and Upper Atmosphere Research Commission (SUPARCO) (2000)۔ "History"۔ SUPARCO۔ 17 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2016