نارووال

وہ مقام کہ جہاں سے پاکستان کا معیاری وقت شروع ہوتا ہے ۔ اور سورج کی پہلی کرنیں سرزمین پاکستان کو چومتی ہیں۔۔

نارووال پنجاب کے شمال مشرق میں واقعہ ایک شہر ہے۔ یہ تحصیل نارووال اور ضلع کا صدر مقام ہے۔ دریائے راوی کے کنارے واقع اور پاک بھارت سرحد سے صرف ساڑھے جار کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔اس کی تین تحصیلیں ہیں نارووال شکرگڑھ اور ظفروال اس کے بڑے قصبوں میں بارہ منگا کنجرور عیسیٰ کرتارپور اور لنگاہ بھٹیاں شامل ہے نارووال میں سکھ مزہب کی مقدس جگہ کرتار پور واقع ہے جو نارووال سے 12 کلومیٹر شکرگڑھ روڈ پر واقع ہے

ضلع نارووال
نارووال
تاریخ تاسیس 1991  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ضلع نارووال  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32°06′26″N 74°52′07″E / 32.10722°N 74.86861°E / 32.10722; 74.86861
رقبہ
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
فون کوڈ 0542
قابل ذکر
جیو رمز 1169278  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتیںترميم

باجوہ ، نارو، سنگیال ملک، گجر، مہیس، تاجوکے گجر، لنگاہ، انصاری، سادات، مہر ارائیں، جرپا، میو۔موچی۔جٹ۔ راجپوت، ککے زئی ، سلہریا، اعوان، چیمہ، مغل، وغیرہ نارووال میں آباد ہیں،

شخصیاتترميم

مزید دیکھیےترميم

  • بارہ منگا
  • کنجروڑ
  • عیسی
  • نیناں کوٹ
  • جسڑ
  • ڈیرانوالہ
  • بدوملہی
  • سراج اڈا
  • نونار

حوالہ جاتترميم

  1.    "صفحہ نارووال في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2023ء.