عبد الملک (ضد ابہام)
عبد الملک یا عبد الملک سے مراد ہو سکتی ہے:
- عبدالملک بن مروان (646–705)، پانچواں اموی خلیفہ۔
- عبد الملک بن قریب باہلی اصمعی (عیسوی 740-828)، عراقی محقق۔
- عبدالمالک ریگی) (عیسوی 1983–2010)، ایرانی سنی عسکریت پسند۔
- عبدالملک پہلوان، افغانستان لبریشن پارٹی کا سربراہ۔
- عبدالملک حوثی، یمنی باغی۔
- ابو مروان ’عبد الملک ابن زہر (1091–1161)، مسلمان طبیب، ادویہ ساز، جراح، ماہر طفیلیات اور الاندلس میں استاد۔
یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے، جو ایک جیسے ناموں والے افراد کی فہرست پر مشتمل ہے۔ اگر آپ کسی اندرونی ربط کے ذریعہ یہاں پہنچے ہیں تو براہ کرم گزشتہ صفحہ پر واپس جاکر اُس ربط کو درست فرما دیں تاکہ وہ متعلقہ مضمون سے مربوط ہو جائے۔ |