عبد الواحد آدم جی (انگریزی: Abdul Wahid Adamjee) ایک پاکستانی صنعت کار تھے۔ عبد الواحد آدم جی 1908ء میں رنگون، برما برطانوی ہند میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے برما میں اپنی تعلیم مکمل کی۔ وہ آدم جی حاجی داؤد کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔ عبد الواحد آدم جی نے 1972ء میں کراچی، پاکستان میں وفات پائی۔

عبد الواحد آدم جی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1908ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یانگون   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 4 جولا‎ئی 1972ء (63–64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد آدم جی حاجی داؤد   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم