یانگون
یانگون (انگریزی: Yangon) جسے رنگون بھی کہا جاتا ہے میانمار کا ایک ملین آبادی کا شہر جو یانگون علاقہ میں واقع ہے۔ یانگون برما کا سابقہ درالحکومت اور اہم بندرگاہ ۔ دریائے ایروتی کے دہانے پر آباد ہے۔ اور برما کا سب سے بڑا شہر اور اہم تجارتی اور ثقافتی مرکز ہے۔ یہاں چاول چھڑنے ، لکڑی چیرنے ، تیل صاف کرنے اور جہاز سازی کے کارخانے ہیں۔ آٹھارویں صدی تک یہ ایک چھوٹا سا گاؤں تھا ۔ 1753ء میں برما کا درالسلطنت بنا ۔ 1842 میں انگریزوں کے زیرتسلط رہا ۔ 1930ء کے بھونچال میں نصف سے زیادہ شہر تباہ ہو گیا ۔ جنگ عظیم دوم میں جاپانی قبضے کے دوران بھی اسے کافی نقصان پہنچا ۔ بہادر شاہ ظفر یہیں دفن ہیں۔
ရန်ကုန် Rangoon | |
---|---|
شہر | |
Downtown Yangon in the evening | |
ملک | میانمار |
Region | یانگون رگوں |
آبادی | ت 1028–1043 |
حکومت | |
• میئر | Hla Myint |
رقبہ | |
• کل | 598.75 کلومیٹر2 (231.18 میل مربع) |
آبادی (2010) | |
• کل | 5,998,000 |
• Ethnicities | Bamar, Chin, Rakhine, Mon, Karen, Burmese Chinese, Burmese Indians, Anglo-Burmese |
• مذاہب | بدھ مت, مسیحیت, ہندو مت, اسلام |
منطقۂ وقت | MST (UTC+6:30) |
ٹیلی فون کوڈ | 1, 80, 99 |
ویب سائٹ | www.yangoncity.com.mm |
ویکی ذخائر پر یانگون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
ترمیمیانگون (انگریزی: Yangon) میانمار کا ایک ملین آبادی کا شہر جو یانگون رگوں میں واقع ہے۔[1]
تفصیلات
ترمیمیانگون کا رقبہ 598.75 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 5,998,000 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر یانگون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|