عبد الوہاب نجار
عبد الوہاب بن احمد نجار، ( 1278ھ - 1360ھ ) / ( 1862ء - 1941ء )۔ ان کی پیدائش القرشیہ میں ہوئی اور یہیں تعلیم حاصل کی پھر قاہرہ چلے گئے اور 1315 ہجری مطابق 1897 عیسوی میں گریجویشن کیا۔ انتقال 1941ء میں قاہرہ میں ہوا۔
عبد الوہاب نجار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1862ء |
وفات | سنہ 1941ء (78–79 سال) قاہرہ |
شہریت | مصری |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
درستی - ترمیم |
عبد الوہاب نجار | |
---|---|
عبد الوہاب نجار
| |
| |
ذاتی معلومات | |
پیدائش | 1862 القرشية |
وفات | 1941 (78–79 سال) قاہرہ |
شہریت | مصری |
دین | اسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | کاتب |
زبانیں | عربی[1] |
مشہور کام | "كتاب قصص الأنبياء" |
تعديل مصدري - تعديل |
تصنیفات
ترمیم- قصص الانبیاء، یہ ان کی سب سے مشہور کتاب ہے۔
- تاریخ الخلفاء الراشدین
- تاریخ اسلام
- زہرۃ التاریخ
- مذکرات عن الہند
- الایام الحمراء، ( 1919 کے انقلاب کی ڈائری)
- الکامل لابن اثیر کی تحقیق۔
قصص الانبیاء کا مقدمہ دیکھیے: 6/220 ( عمر رضا کحالہ ، معجم المؤلفین)۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مئی 2020