عبد یالیل ابن عمرو
عبد یالیل ابن عمرو عہد نبوی میں طائف کے قبیلہ بنو ثقیف کا سردار تھا۔
قبول اسلام
ترمیمعبد یالیل ابن عمرو نے غالباً 631ء یا 632ء کے ابتدائی زمانہ میں اپنے قبیلہ بنو ثقیف کے ہمراہ اسلام قبول کیا۔ اِس کے علاوہ تاریخ اسلام میں اُس کے متعلق حقائق نہیں ملتے۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- سماحة الرسول مع عبد ياليل بن عمرو الثقفيآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamstory.com (Error: unknown archive URL) - قبول اسلام کے واقعے کے ساتھ۔
- عمدة القاري - ج 15 - 3067 - 3411 - تتمة الجهاد والسير - أحاديث الأنبياء.