عتبہ ملک بدر[1] اہل تشیع کی ایک مستعلی اسماعیلی جماعت عتبہ ملک کی شاخ ہے۔ اس جماعت کے افراد عبد الحسین جیواجی اور بدر الدین غلام حسین میاں خان صاحب کی تعلیمات کی پیروی کرتے ہیں۔ موجودہ سربراہ محمد امیر الدین ملک صاحب ہیں۔[2][3] عتبہ ملک بدری برادری بھارتی شہر ناگپور کے محلہ مہدی باغ میں آباد ہے۔ اسی شہر میں سنہ 1891ء کو اس جماعت کا قیام عمل میں آیا تھا۔

امامی عتبہ ملک بدری بوہروں کا شجرہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "داؤدی بوہروں کا ذیلی فرقہ ملک کی سب سے چھوٹی برادری ہے"۔ dna۔ 31 اگست، 2010 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  2. "The Journey..."۔ 2012-11-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-05 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  3. "Self-Styled Imam Raises Flurry of Fatwas"۔ 2001-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-20 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)