عَتْبَہ مَلَک جماعت طیبی مستعلی اسماعیلی اہل تشیع کی ایک شاخ ہے جو چھیالیسویں داعئ مطلق کی وفات کے بعد سنہ 1891ء میں عبد الحسین جیواجی کی قیادت میں داؤدی بوہروں سے الگ ہوئے۔ آگے چل کر یہ جماعت مزید دو گروہوں عتبہ ملک بدر اور عتبہ ملک وکیل میں تقسیم ہوئی۔ عتبہ ملک جماعت کے افراد بھارت کے شہر ناگپور میں آباد ہیں۔[1]

امامی عتبہ ملک بوہروں کا شجرہ ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو شدہ نسخہ"۔ 06 مارچ 2001 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2015