عتبہ ملک وکیل اہل تشیع کی ایک مستعلی اسماعیلی جماعت عتبہ ملک کی شاخ ہے جس کے افراد عبد القادر ابراہیم جی کو اپنا رہنما تسلیم کرتے اور انھیں عبد الحسین جیواجی کا حقیقی وارث سمجھتے ہیں۔ جماعت کے موجودہ سربراہ طیب رزاق ہیں۔[1]

امامی عتبہ ملک وکیلی بوہروں کا شجرہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو شدہ نسخہ"۔ 2001-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-20 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)