عتیق اختر
پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے صحافی، ادیب، رائٹر، ایڈیٹر اور پبلشر
پیدائش
ترمیمنام محمد عتیق اختر ہے۔ 5 جنوری 1976ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے
تعلیم
ترمیمانھوں نے ماسٹرز کیا ہے انگلش ، سیاسیات ، جرنلزم ، انٹرنیشل ریلیشنز اور ماس کمیونیکیشن میں ، علاوہ ازیں ایم فل ماس کمیونیکیشن بھی کیا یے ۔
عملی زندگی
ترمیمانھوں نے کافی ممالک کا سفر کیا ہے تعلیم ، صحت اور اُردو ادب کے حوالے سے بہت کام کیا ہے ان کا علم دوست فيملی سے تعلق ہے وہ اس وقت بین الاقوامی سطح پر پاکستان، ترکی اور کینیڈا سے "بیسٹ انفارمیشن" کے نام سے اُردو، انگلش زبانوں میں بطورِ ایڈیٹر انچیف اور پبلشر میگزین شائع کرتے ہیں، دنیا بھر سے مجموعی طور پر ساڑھے پانچ ہزار سے زائد شعرا، ادیبوں، دانشوروں، کلینکل اور پی ایچ ڈی ڈاکٹرز، پروفیسرز کو شائع کر چکے ہیں، جبکہ دس ہزار کے قریب کتابوں کا تعارف پیش کر چکے ہیں، اِس میں سب سے زیادہ اہم اور قابل قدر بات یہ ہے کہ ان کی تمام تر ادبی،علمی، ثقافتی، تحقیقی اور فکری خدمات بے لوث اور بلا معاوضہ ہیں، بطورِ آبزرور اور جرنلسٹ دو درجن سے زائد ممالک کے سفر کے دوران 14 انٹرنیشنل ایوارڈ وصول کر چکے ہیں،[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ پیشکش۔۔ سلمی صنم