عثمان اویسی
محمد عثمان اویسی، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔
عثمان اویسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیمعثمان اویسی نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-167 (بہاولپور-4) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 78,970 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار امیر یار ملک نے 42,500 ووٹ حاصل کیے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "NA-167 - Bahawalpur 4"۔ Dunya News۔ 9 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024