عثمان بن عروہ
عثمان بن عروہ بن زبیر بن عوام مدنی، الاسدی اور القرشی۔ حدیث کے ثقہ راویوں میں سے تھے اور مدینہ کے معزز لوگوں میں سے تھے ،آپ نے ابو جعفر المنصور کے دور خلافت میں ایک سو چالیس ہجری میں وفات پائی۔ [1] [2] [3]
عثمان بن عروہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مدینہ منورہ |
والد | عروہ بن زبیر |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
روایت حدیث
ترمیمانھوں نے حج کے دوران اپنے والد عروہ سے روایت کی۔ اپنی سند سے روایت کرتے ہیں: ان کے بھائی ہشام بن عروہ، سفیان بن عیینہ، عثمان بن حکیم اور اہل مدینہ۔ [1]
جراح و تعدیل
ترمیماحمد بن شعیب النسائی نے کہا: "ثقہ" اور ابن حجر عسقلانی نے کہا: "ثقہ" اور یحییٰ بن معین نے کہا: "ثقہ"۔ [3]
وفات
ترمیمآپ نے 140ھ میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "عثمان بن عروة بن الزبير بن العوام - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ مورخہ 28 سبتمبر 2021 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-17
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|archivedate=
(معاونت) - ↑ "عثمان بن عروة بن الزبير الاسدي - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ مورخہ 28 سبتمبر 2021 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-17
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|archivedate=
(معاونت) - ^ ا ب "موسوعة الحديث : عثمان بن عروة بن الزبير بن العوام"۔ hadith.islam-db.com۔ مورخہ 17 أكتوبر 2021 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-17
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|archivedate=
(معاونت)