عبداللہ بن عروہ
عبد اللہ بن عروہ بن زبیر بن العوام، ابوبکر مدنی، الاسدی، القرشی (45ھ ہجری - 125ھ ہجری)، حدیث کے ممتاز ائمہ میں سے ہیں اور وہ ثقہ اور صدوق تھے۔ [1]
عبداللہ بن عروہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مدینہ منورہ |
والد | عروہ بن زبیر |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
روایت حدیث
ترمیمانھوں نے اپنے والد عروہ سے نماز، نکاح اور فضائل میں عبد اللہ بن زبیر سے، عبد اللہ بن عمر، حکیم بن حزام اور ان کی دادی اسماء بنت ابی بکر سے روایت کی ہے۔ راوی: ضحاک بن عثمان، اسماعیل بن امیہ اور ہشام بن عروہ [2]
جراح و تعدیل
ترمیمان کے بارے میں علما کے اقوال: احمد بن شعیب النسائی نے کہا: ثقہ۔ ابن ابی حاتم رازی نے کہا: ثقہ۔ ابن حجر عسقلانی نے کہا: ثقہ، ثابت اور صالح۔ دارقطنی نے کہا: ثقہ ، قابل دلیل۔ ذہبی نے کہا: قریش کے رئیسوں میں سے ایک ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "موسوعة الحديث: عبد الله بن عروة بن الزبير بن العوام"۔ hadith.islam-db.com۔ 17 أكتوبر 2021 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-17
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|archivedate=
(معاونت) - ↑ "عبد الله بن عروة بن الزبير بن العوام القرشي - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ 30 أغسطس 2020 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-17
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاريخ أرشيف=
(معاونت)