عثمان حسین (سیاستدان)
عثمان حسین (پیدائش 1951ء) ایک سوڈانی سیاست دان ہیں۔ جو 2 جنوری 2022ء کو عبد اللہ حمدوک کے استعفیٰ کے بعد 19 جنوری 2022ء کو سوڈان کے قائم مقام وزیر اعظم بنے۔ [2] [3] وہ 13 مارچ 2019ء سے 19 جنوری 2022ء تک سوڈان کی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر کے جنرل سیکرٹری رہے۔ [4]
عثمان حسین (سیاستدان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1951ء (عمر 73–74 سال) سوڈان |
شہریت | سوڈان |
جماعت | سوڈانی سوشلسٹ پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب https://al-ain.com/article/1642705890
- ↑ "Sudan's Burhan forms caretaker government"۔ sudantribune.com۔ 20 فروری 2022۔ 2022-01-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-19
- ↑ "Acting Council of Ministers Approves General Budget for Year 2022"۔ MSN۔ 2022-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-19
- ↑ "من هو عثمان حسين عثمان رئيس وزارة شؤون مجلس الوزراء السوداني – المنصة"۔ www.almnsa.com (عربی میں)۔ 2022-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-10