تحریک عدم تعاون (The Non-cooperation movement ہندی : (असहयोग आन्दोलन : ستمبر 1920ء تا فروری 1922ء) تحریک آزادی ہند کی پہلی کڑی مانی جاتی ہے جسے گاندھی جی نے اپنے ستیاگرا کے طرز پر شروع کیا۔ اس تحریک سے ہندوستانی سیاسیات میں گاندھی دور کا آغاز ہوتا ہے۔ اس کی سربراہی انڈین نیشنل کانگریس نے کی۔[1][2] اس تحریک کو تحریک ترک موالات بھی کہا جاتا ہے،

حوالہ جات

ترمیم