عدیل احمد (سیاستدان)
عدیل احمد ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے اگست 2023 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔
عدیل احمد (سیاستدان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیموہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-98 (کورنگی کراچی-VII) سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018