عربہ یہ فلسطین میں ایک مقام ہے جہاں یزید بن ابو سفیان کے کمانڈر ابو امامہ باہلی کی رومیوں سے جھڑپ ہوئی۔ یہ بحر مردار کے جنوب میں واقع ہے موجودہ اردن کے شہر غور الصافی کے جنوب میں پڑتا ہے۔
بلاد عرب کو عَرَبَہ یا عَربَہ کہا جاتا ہے جس کی جمع عَرَبَات ہے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد اسی عربہ میں پلی بڑھی تھی جو تہامہ میں واقع تھا [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 54،دارالسلام الریاض