عربی رسم الخط
عربی رسم الخط ایک نظام کتابت ہے جو ایشیا اور افریقا کی کئی زبانوں کو لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، مثلاً عربی، ماندینکا، سورانی، لورش، فارسی، اردو، پشتو اور دیگر۔ [1] یہاں تک کہ سولہویں صدی تک بعض ہسپانوی نصوص لکھنے کے لیے بھی عربی رسم الخط استعمال کیا جاتا تھا۔ [2] لاطینی رسم الخط کے بعد یہ دوسرا سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر استعمال کیا جانے والا نظام کتابت ہے۔ [3]
عربی رسمِ خط | |
---|---|
قِسم | ابجد |
زبانیں | عربی، اردو، فارسی سمیت ایشیا اور افریقہ کی مختلف زبانیں |
مدّتِ وقت | 400ء سے اب تک |
بنیادی نظام | |
طفلی نظام | inspired the N'Ko alphabet |
آیزو 15924 | Arab, 160 |
سمت | دائیں سے بائیں طرف |
یونی کوڈ عرف | Arabic |
یونیکوڈ رینج |
|
نوٹ: اس صفحہ پر بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ صوتی علامات شامل ہو سکتی ہیں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Mahinnaz Mirdehghan. 2010. Persian, Urdu, and Pashto: A comparative orthographic analysis. Writing Systems Research Vol. 2, No. 1, 9–23.
- ↑ "Exposición Virtual. Biblioteca Nacional de España"۔ Bne.es۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012
- ↑ "Arabic Alphabet"۔ Encyclopaedia Britannica online۔ 26 April 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2015
بیرونی روابط
ترمیم- Why the right side of your brain doesn't like Arabicآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ edition.cnn.com (Error: unknown archive URL)
انگریزی تلفظ: /O ua '/}}