عرفان موتی والا
عرفان موتی والا، ایک پاکستانی ٹیلی ویژن و فلم اداکار ہے۔[1]
عرفان موتی والا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | اگست 30, 1971 |
قومیت | پاکستانی |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | ٹیلی ویژن اور فلم اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
فلمیں
ترمیم- نا معلوم افراد (2014)
- ایکٹر ان لا (2016)
- راستہ (2016)
ٹیلی ویژن
ترمیمڈرامے
ترمیم- Anagrey (اے آر وائی ڈیجیٹل)
- رشتے (اے آر وائی ڈیجیٹل)
- سرپرست (جیو ٹی وی)
- Ishq Nachaya (ایکسپریس انٹرٹینمینٹ)
- بات کچھ بھی نہیں (اے آر وائی ڈیجیٹل)
- بدلتے موسم (ATV)
- نصیب (پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک)
- بچپن سے پچپن (انڈس ٹی وی)
- کٹھ پتلی (پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک)
- مٹی کی مورت (پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک)
- پارٹیسن: ایک سفر (جیو ٹی وی)
- جیسا دیس ویسا بھیس (اے آر وائی ڈیجیٹل)
- یوں کسی موڑ پر (رنگ ٹی وی)
- وقت 24ہار (اے آر وائی ڈیجیٹل)
- ہوا رات اور آنگن (پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک)
- بیٹیاں ہم ٹی-وی
- مالکہ ہم ٹی-وی
- جینا تو یہی ہے (اے آر وائی ڈیجیٹل)
- اجازت (اے آر وائی ڈیجیٹل)
- اڑوس پڑوس (اے آر وائی ڈیجیٹل)
- سیاسی اکھاڑا (ٹی وی ون)
- یہ زندگی ہے (جیو ٹی وی)
- پاکستان کوائرٹر (اے ٹی وی)
- وینا (اے آر وائی ڈیجیٹل)
- سب تیرا قصور ہے (عکس ٹی وی)
- رانی بیٹی راج کرے گی (اے آر وائی ڈیجیٹل)
- دل تو کچا ہے جی (اے آر وائی ڈیجیٹل)
- سپنوں کی اوٹ میں (ٹی وی ون)
- پاک ولا (جیو ٹی وی)[2]
ٹیلی فلمز اور کھیل
ترمیم- یہ کہانی نہیں (پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک)
- بابو بھائی کا بیل (All Sequels Of ) (اے آر وائی ڈیجیٹل)
- میرا نام ہے محبت (انڈس ٹی وی)
- دو سے چھ (جیو ٹی وی)
- دوسرا سچ (ٹی وی ون)
- بارود (اے آر وائی ڈیجیٹل)
- گیم (اے آر وائی ڈیجیٹل)
- کچھ ہوتا کیوں نہیں (انڈس ٹی وی)
- انڈر ورلڈ (ٹی وی ون)
- بلو سی این جی (اے آر وائی ڈیجیٹل)
- خالی بینچ (جیو ٹی وی)
- عید آن کریڈٹ انڈس ٹی وی)
- جھنڈے والا چوک (ٹی وی ون)
- نیلی بوتل (انڈس ٹی وی)
- ایکسٹرا ہم ٹی-وی
- 7 لاکھ (پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک)
- نک (جیو ٹی وی)
- نیلی چھتری (اے آر وائی ڈیجیٹل)
- بلبلے (اے آر وائی ڈیجیٹل)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2017-02-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-27
- ↑ zubifunzone.com[مردہ ربط]