عزت اللہ صافی
عزت اللہ صافی (پیدائش: 8 جون 1978ء) افغانستان سے تعلق رکھنے والے کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] وہ 7 دسمبر 2017ء کو افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان اپنے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں کھڑے ہوئے۔ [2] وہ 6 فروری 2018ء کو افغانستان اور زمبابوے کے درمیان اپنے پہلے ٹوئنٹی20 بین الاقوامیمیچ میں کھڑے ہوئے۔ [3]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 8 جون 1978 |
امپائرنگ معلومات | |
ایک روزہ امپائر | 8 (2017–2024) |
ٹی 20 امپائر | 19 (2018–2024) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 جنوری 2022ء |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Izatullah Safi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-10
- ↑ "2nd ODI (D/N), Ireland tour of United Arab Emirates at Sharjah, Dec 7 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-07
- ↑ "2nd T20I (N), Zimbabwe tour of United Arab Emirates at Sharjah, Feb 6 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-06