عزم بہزاد

اردو زبان کے پاکستانی شاعر

عزم بہزاد پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے معروف شاعر تھے۔ ان کا اصل نام مختار احمد تھا۔وہ 31 دسمبر 1958ء[1]کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد افسر بہزاد بھی کراچی کے ممتاز شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ ان کے دادا کا نام بہزاد لکھنوی تھا جو اردو کے مشہور شاعر تھے۔ عزم بہزاد کی شاعری کا مجموعہ تعبیر سے پہلےکے نام سے اشاعت پزیر ہوا تھا۔ان کا انتقال 4 مارچ 2011ءکو کراچی میں ہوا۔ وہ محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں آسودہ خاک ہیں۔[2][1]

عزم بہزاد
معلومات شخصیت
پیدائش 31 دسمبر 1958ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 مارچ 2011ء (53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، بجھتے چلے جاتے ہیں چراغ، قلم فاؤنڈیشن انٹرنیشنل لاہور، 2018ء، ص 294
  2. عزم بہزاد، نعت کائنات ڈاٹ او آر جی پاکستان