عزہ بنت ابی لہب
عزہ بنت ابی لہب ، ایک صحابیہ ، اور پیغمبر اکرم ﷺ کی چچا زاد بہن۔ آپ کی والدہ ام جمیل بنت حرب بن امیہ ہیں ۔ اوفی بن حکیم بن امیہ بن حارثہ بن الاوقص السلمی نے آپ سے شادی کی اور آپ سے عبیدہ ، سعید اور ابراہیم بنی اوفی پیدا ہوئے۔ [1] [2] دارقطنی نے کتاب "اخوۃ " میں کہا ہے: آپ سے کوئی روایت نہیں ہے۔ [3] [4] [5]
عزہ بنت ابی لہب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شوہر | اوفى بن حكيم |
اولاد | عبيدة، وسعيد ، وابراہيم |
والد | ابو لہب بن عبد المطلب |
والدہ | ام جميل بنت حرب |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ معالي الرتب لمن جمع بين شرفي الصحبة والنسب. دار البشائر الإسلامية للطباعة والنشر والتوزيع.
- ↑ "الطبقات الكبير، ترجمة عزة بنت أبي لهب". 08 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2021.
- ↑ ذخائر العقبى في مناقب ذوي القربى. عنيت بنشره: مكتبة القدسي لصاحبها حسام الدين القدسي بباب الخلق بحارة الجداوي بدرب سعادة بالقاهرة عن نسخة: دار الكتب المصرية، ونسخة الخزانة التيمورية.
- ↑ "هل دخل أولاد أبي لهب في الإسلام". الثلاثاء 21 شوال 1429 هـ - 21-10-2008 م.
- ↑ "الإصابة في تمييز الصحابة، ترجمة عزة بنت أبي لهب". 08 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2021.